• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوکاسل کے لیگ کپ فٹبال جیتنے پر جشن

نیوکاسل(جنگ نیوز) نیو کاسل یونائیٹڈ کی طویل ترین انتظار کے بعد بڑا فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے کی خوش میں زبردست جشن منایا گیا۔ مارچ کو لیورپول کے خلاف 2-1 کی فتح کے بعد نیو کاسل یونائیٹڈ نے مجموعی طور پر 1969 کے بعد اپنا پہلا بڑا ٹائٹل جیتا ہے۔ نیوکاسل کی لیگ کپ فتح کی خوشی بس پریڈ کے ذریعے منائی گئی، اس موقع پر شہر کی سڑکیں سیاہ اور سفید رنگ میں ڈوب گئیں۔ 150,000 شائقین نے جشن منانے کے لیے اوپن ٹاپ بس پریڈ میں شرکت کی۔

اسپورٹس سے مزید