• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین بنگلہ دیشی کرکٹرز کو این او سی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئےتین کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ناہید رانا ،لٹن داس اور رشاد حسین کو این او سی ملا ہے۔

اسپورٹس سے مزید