• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں 11 افسران کے تبادلے اور تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) یف بی آر میں 11افسران کے تبادلے اور تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری ، ان لینڈ ریونیو سروس کے تمام افسران کو فوری طور پر اپنے نئے عہدوں کا چارج سنبھالنے کی ہدایت ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین رشید محمود لنگڑیال کی منظوری سے ان لینڈ ریونیو سروس کے بی ایس-19 اور بی ایس-20 کے افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن نمبر0654-IR-I/2025 جاری کر دیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر طارق غنی کو ڈائریکٹر اسٹریٹیجک ٹیرف اینڈ ریونیو انالسس ونگ، ایف بی آر اسلام آباد (کراچی میں تعینات) سے چیف (ایڈمن پول) ایف بی آر اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید