• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ غزہ میں نسل کشی پر رو پڑیں

کراچی (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کیٹ میک نامارا غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری پر بات کرتے ہوئے روپڑیں۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب ان کا بچہ سکون سے سو رہا تھا، اس وقت انہوں نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ملبے تلے دبے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر دیکھیں، جو انتہائی دردناک تھیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس انسانی المیے کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔
اہم خبریں سے مزید