• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمت کارڈ کے پہلے مرحلے کی تیسری قسط کی تقسیم کی افتتاحی تقریب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام ہمت کارڈ کے پہلے مرحلے کی تیسری قسط کی تقسیم کی افتتاحی تقریب ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب میں منعقد ہوئی۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی تھے جس میں ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب طارق قریشی، محکمہ سوشل ویلفیئر سمیت مختلف محکموں کے افسران اور افراد باہم معذوری نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید