کوئٹہ (آن لائن) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان، نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے صوبائی صدر وکیل خان عادل، جنرل سیکرٹری صورت خان کاکڑ اور فاروق سنزر نے کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب صدر عرفان سید ، جنرل سیکرٹری ایوب ترین اور کابینہ ارکان کومبارک باد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب کابینہ صحافت کو درپیش سنگین چیلنجز کا مقابلہ اورمیڈیا کی آزادی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رہے گی۔