• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) دنیا کے 20نان اسٹاپ فلائٹس کا دورانیہ 9ہزار میل سے لے کر 8ہزار میل تک ہے جبکہ ہر پرواز کا دورانیہ کم از کم 18 گھنٹے ہے۔ یہ پروازیں بغیر رکے ایک ایئرپورٹ سے دوسرے ایئرپورٹ تک سفر کرتی ہیں جس میں چار پائلٹس فرائض انجام دیتے ہیں جبکہ کیبن کرو بھی دگنا ہوتا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پہلی دو پوزیشنز سنگاپور ائر لائنز کے پاس ہیں جو دو طویل مدت پروازیں اپریٹ کر دی ہے جو امریکہ کے دو شہروں سے جنگی ایئرپورٹ کے لیے ہوتی ہیں۔ ان پروازوں کا زیادہ سے زیادہ فاصلہ ساڑھے نو ہزار میل اور دورانیہ ساڑھے 18گھنٹے تک ہیں۔ دیگر ایئر لائنز میں قنتاس، یونائٹڈ ایئڑ لائنز، ایئر نیوزی لینڈ، ایئر انڈیا، ایمریٹس، سعودیہ ایئر لائنز، قطر ایئر ویز، چائنہ سدرن ایئر ویز اور فلپائن ایئر لائنز شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید