• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) جمعۃ الوداع کا حرمین میں اجتماع،امام اور خطیب مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے رمضان المبارک کا آخری خطبہ جمعہ پیش کیا، امام حرم نے مسلمانوں کو اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے، اس کی عبادت کرنے اور اس کی خوشنودی کے لیے عمل کرنے کی دعوت دی، امام کعبہ نے کہا کہ رمضان میں زکوۃ اور صدقات کی ادائیگی روزے دار کے لئے پاکیزگی اور غریبوں کے لئے خوراک کی فراہمی اور اللہ کی خوشنودی اور قربت کا عظیم ذریعہ ہے، ماہ رمضان کے آخری ایام میں عبادات میں مشغول ہونا دعاؤں کی قبولیت کی سیڑھی ہے، فطرہ ہر صاحب حیثیت مسلمان پر فرض ہے جو عید الفطر کی نماز سے ایک یا دو دن قبل ادا کی جاسکتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید