مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) دعویٰ ہے کہ اس نے یمن سے چھوڑا جانےوالا میزائل مارگرایا،اسرائیلی فضائیہ اس کو اسرائیل کے مختلف علاقوں میں خبردار کئے جانے کے بعد اسرائیل میں داخل ہونے سے قبل میزائل کو روکا ۔ایران نواز غوثی باغی اسرائیل پر باقاعدگی سے میزائل داغتے رہتے ہیں اور حماس سے یکجہتی کے طور پر وہ اپمی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔