• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: 2 کمپنیوں کو مسافر ڈرون چلانے کا لائسنس جاری


چین نے کمرشل فلائنگ ٹیکسی انڈسٹری کی جانب بڑا قدم اُٹھا لیا۔

چینی ریگولیٹرز نے 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کا لائسنس جاری کر دیا۔

چین نے حالیہ مہینوں میں لو ایلٹیٹیوڈ معیشت کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

ان اقدامات میں ڈیلیوری ڈرون سے لے کر بلِمپس اور فلائنگ کاروں تک کی ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔

سائنس و ٹیکنالوجی سے مزید