• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متنازع کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، جیالے آپس میں لڑ پڑے

نواب شاہ (محمد انور شیخ /بیورو رپورٹ ) دریائے سندھ پر متنازعہ کینالوں کی تعمیر پر پیپلز پارٹی کا پریس کلب کے سامنے احتجاج فوٹیج بنانے پر جیالے آپس میں لڑ پڑے تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے متنازعہ کینالوں کی تعمیر کے خلاف مشعل بردار احتجاج جاری تھا اسی اثناء میں میئر کے ساتھ آنے والے گروپ کا پہلے سے موجود جیالوں سے فٹیج بنانے پر جھگڑا ہوا اور جیالوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں مکوں کی بارش کر دی

ملک بھر سے سے مزید