• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الفطر پر برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی پاکستانی لباس میں مسلم کمیونٹی سے ملاقات

کراچی(نیوز ڈیسک) عید الفطر کے موقع پربرطانوی پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن مسلم کمیونٹی سے ملاقات کے دوران پاکستانی ڈیزائنر کےتیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔ ویڈیو میں کیٹ مڈلٹن ایلان برانڈ کے جوڑے کا دوپٹہ اوڑھے نظر آئیں۔ یاد رہے کہ برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کے 2019ء میں 14سے 18اکتوبر دورہ پاکستان کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن نے یہ لباس زیب تن کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید