• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ بی ایس 20 افسران کیلئے نیشنل مینجمنٹ کورس میں نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن کے ماتحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بی ایس-20 یا اس کے مساوی افسران کے لیے 123ویں نیشنل مینجمنٹ کورس (این ایم سی) کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ،اس ضمن میں سرکلر جاری کر دیا گیا۔سرکلر کے مطابق کورس 30 جون 2025 سے 31 اکتوبر 2025 تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی)، لاہور میں منعقد ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید