• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی اتھارٹی کا ہنگری سے نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

رام اللہ (اے ایف پی) فلسطینی اتھارٹی (پی اے) نے ہنگری پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں مبینہ جنگی جرائم پر بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے وارنٹ کے مطابق دورہ پر آئے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو گرفتار کرے۔
اہم خبریں سے مزید