• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبرستان سے ملنے والی لڑکی کی لاش،اجتماعی زیادتی کے بعدقتل کا انکشاف

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) باغبانپورہ کے قبرستان میں نوجوان لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا ،ملزمان نے 17سالہ لڑکی نگینہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد قبرستان لے جا کر تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا تھا، چند روز قبل باغبانپورہ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی گلا کٹی نعش ملی تھی،باغبانپورہ انویسٹی گیشن پو لیس نے پانچوں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا،ملزموں میں علی رضا ،فیضان بٹ،شان ،فیاض عرف ببو اور علی عرف بھولا شامل ہیں ۔
لاہور سے مزید