• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیو ی کوزخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)لاہور پولیس نے خواتین پر تشدد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تھانہ مصری شاہ کی حدود میں بیوی کو چھری کے وار سے زخمی کرنے والے ملزم جمال شاہ کو فوری گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید