• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر قتل کیس،سزائے موت پانے والی بیوی اور آشنا بری

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے شوہر قتل کیس میں سزائے موت پانے والی بیوی اور آشنا کو بری کردیا، عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے اپیلوں کو منظور کرلیا، تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا ۔
لاہور سے مزید