لاہور(خصوصی رپورٹر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پنجاب کے صوبائی نائب صدر محمدعلی نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے باوجود خاموش انسانوں کاانسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ دنیا میں قیادت جبکہ غزہ میں غذاکاقحط ہے۔جوفلسطینیوں کادرد محسوس اوراپنے ضمیر کی آوازپوری شدت سے بلند نہ کرے وہ ہرگزانسان نہیں ہوسکتا۔