• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ کیس، راسخ ،تحریم الہٰی و دیگرکیFIA کیخلاف درخواست پرسماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے چوہدری راسخ الہٰی، تحریم الہٰی و دیگران کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔
لاہور سے مزید