• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہریلی شراب فروخت کرنیوالے 46افراد ون ویلنگ پر126نوجوان زیرحراست

لاہور(کرائم رپورٹرسے)لاہور پولیس نے حکومت پنجاب کے “محفوظ رمضان، محفوظ عید” منصوبے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دیا تھا، جس کے باعث زہریلی شراب کی ترسیل ناکام بناتے ہوئے 26 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ تین روز میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے 46 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
لاہور سے مزید