• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے داخلہ ٹیسٹ کیلئےنئی پالسی کا اعلان

اسلام آباد ( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے نئی پالسی کا اعلان کر دیا ہےاس سال میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے داخلہ ٹیسٹ 15 جون سے 30جون تک پاکستان میں آن لائن کمپیوٹر پر لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس سے پیپر لیک ہونے کے امکانات کم ہو جائیں گے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے جلد رجسٹریشن کھول دی جائے اس سلسلہ میںامیدواروں ویب سائٹ سے معلومات لے سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید