• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس نے 4تھانوں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنزکئے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 4تھانوں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے ، سرچ آپریشنز تھانہ سٹی، بنی ، وارث خان اور رتہ امرال کے علاقوں میں کیے گئے، سرچ آپریشنز میں گھروں، د کانوں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور شہریوں کے کوائف کو چیک کیا گیا ،سرچ آپریشنز میں پولیس کے ساتھ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی حصہ لیا، وارث خان پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 ملزموں سے اسلحہ معہ ایمونیشن ، مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید