اراولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او نے راولپنڈی کے 4پولیس سٹیشنوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کردئیے ،انسپکٹرسیدجواد شاہ کوتھانہ وارث خان ،انسپکٹرچودھری جمیل کوتھانہ ریس کورس،انسپکٹر راجہ ارشد کو تھانہ سٹی اور سب انسپکٹر محمد سلیم کو تھانہ دھمیال کا سٹیشن ہاؤس آفیسر مقرر کردیاگیاہے ،چاروں ایس ایچ اوزنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے ۔