• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ، 3ملزم گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 3 ملزموں کو گرفتار کرکے شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا،تھانہ وارث خان پولیس نے ملزم فہد سے 5 لیٹر شراب، ویسٹریج پولیس نے ملزم اقبال سے 4 لیٹر شراب، نیوٹاؤن پولیس نے ملزم عزادار حسین سے پستول 30 بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
اسلام آباد سے مزید