• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زائد کرایہ وصولی پر کارروائی ، مسافروں کو 44ہزار سے زائد واپس دلائے گئے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی عید سپیشل سکواڈ نے زائد کرائے وصولی پر کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو 44 ہزار 320 روپے واپس دلائے گے۔
اسلام آباد سے مزید