• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ریجن پولیس میں تقرروتبادلے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ریجن میں ایک اے ایس پی اور 4ڈی ایس پیزکے تقرروتبادلے کردئیے گئے ،ایس ڈی پی او گوجر خان رانا محمود الحسن کوتبدیل کرکےڈی ایس پی انوسٹی گیشن ون گوجرانوالہ ،اے ایس پی سید دانیال حسن کو ایس ڈی پی او گوجر خان سرکل ،ڈی ایس پی کاشف ریاض خان کوایس ڈی پی او صدر جہلم ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ راولپنڈی سردار شکیل احمد خان کوتبدیل کرکےڈی ایس پی ٹریننگ 4پولیس کالج سہالہ، جب کہ صولت بتول کو ڈی ایس ی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ راولپنڈی تعینات کردیا گیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید