• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی جمہوریت کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے‘احمد خان

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) افغان قومی موومنٹ کے صدر احمد خان نے کہا ہے کہ جعلی جمہوریت کے نام پر عوام کو مسلسل دھوکہ دیا جا رہا ہے موجودہ حکومت کے عوام دشمن فیصلو ں کی وجہ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پر صرف اشرافیہ طبقہ طاقت او ر دولت سے مستفید ہو رہا ہے جبکہ عام آدمی کی حالت دن بدن ابتر ہتی جا رہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید