• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ زمان روڈ میں صفائی نہ ہونے کے باعث نالیاں گندگی سے بھر گئیں

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)شاہ زمان روڈ میں طویل عرصے سے صفائی نہ ہونے کے باعث نالیاں گندگی سے بھر گئیں اہل علاقہ رابرٹ جیمس نسیم جیمس اور دیگر نے بتایا کہ بارہا متعلقہ حکام کو آگاہ بھی کیا گیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی عملہ صفائی طویل عرصے سے غائب ہے جس کے باعث نالیاں گندگی سے بھر گئی ہیں اور سیوریج سسٹم درہم برہم ہو چکا ہے ۔انہوں نے ایڈ منسٹریٹر حمزہ شفقات سے اپیل کی کہ علاقے میں صفائی کی صورتحال بہتر اور غفلت کے مرتکب عملہ صفائی کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔
کوئٹہ سے مزید