کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوارکو موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت32،گوادر 37، قلات28، تربت 41 ، سبی37اورنوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کو جنوبی اضلاع میں موسم گرم اوربعض علاقوںمیں تیز گردآلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔