• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے مڑز علی ولد مسکان نامی شخص جاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید