• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان: مسلح تصادم میں ایک شخص جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

کوئٹہ (آن لائن)بارکھان میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اورخاتون سمیت دوافرادزخمی ہوگئے لیویز کے مطابق بارکھان میں دوگروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص بیوی اور بیٹے سمیت زخمی ہوگیا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں باپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
کوئٹہ سے مزید