• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت بلوچستان کی مجلس عاملہ کااجلاس آج طلب

کوئٹہ(پ ر) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ناظم عمومی آغا محمود شاہ کے جے یو آئی بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نےصوبائی مجلس عاملہ کا آج صبح گیارہ بجے سروے 144 کوئٹہ میں طلب کیاہے جس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر غور ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید