کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پولٹری مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافہ برقرار ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت740، زندہ مرغی فی کلو 640روپے تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 300روپے،دیسی انڈے 450روپے ، کلیجی فی کلو 680روپےاور زندہ دیسی مرغی 1400 روپے زندہ فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے ۔