کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے پارٹی رہنما غفار قمبرانی کی جبری گمشدگی پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سینئر رہنما کو فوری رہا کیا جائے اس قسم کے اقدامات کامقصد سیاسی کارکنوں کی آواز کوخاموش کرانا ہے جو کسی صورت قبول نہیں۔