ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے پی ایچ اے میں افسران کے ایڈیشنل چارج واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر ایڈمن فنانس حافظ اسامہ، احسن، آمنہ، حاجی روف، خالد ظفر، وجیہہ ، خالد گجر، افسر خلیل صابر سیال، ملک تنویر کو اپنے اصل عہدوں پر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔