ملتان(سٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ آنے والے شخص سے اےس ایس ایف نے دو گرام چرس برآمد کرلی تحریری معافی نامہ کے بعد گھر جانےکی اجازت مل گئی ۔گاڑی نمبر ATF-11 7 ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے پارکنگ سٹینڈ پر پہنچی تو دوران چیکنگ گاڑی سے اے ایس ایف نے دوگرام چرس برآمد کرلی جس کے ڈرائیور احمد جہانزیب کو گرفتار کرلیا۔