• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عیر گاہ چوک، رشید آباد چوک کمہاروں والا پہراں غائب روڈ اور کھاد فیکٹری چوک کے اطراف سےتجاوزات کو کلیئر کرا لیا گیا ۔
ملتان سے مزید