• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاڑی، خانیوال میں کروڑوں روپے کی متعدد ترقیاتی سکیموں کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، وہاڑی اور خانیوال میں ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں خانیوال شہر کی سڑکوں کی بہتری و بحالی کی31کروڑ 32لاکھ روپے کی نظرثانی شدہ سکیم کی منظوری دی گئی۔
ملتان سے مزید