ملتان(سٹاف رپورٹر) شاہ شمس پولیس نے 15سالہ لڑ کی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر حاملہ کرنے کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو کائیاں پور سے محمد اکرم نے بتایا کہ میرے ہمسایہ ملزم ثمر اقبال نے چار ماہ قبل میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی ۔