ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 5سالہ بچی سےزیادتی کوشش کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔شاہ رکن علام پولیس کو ای بلاک سے عبدالرحیم نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم خواجہ عاشق اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی گئی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی۔