• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو آپریشن، 2 بستیوں کی بجلی منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ریجن کے زیر انتظام علاقوں میں ڈسکوسپورٹ یونٹ میں شامل فورسز نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کیا۔صادق آباد میں سندھ بارڈر پر بجلی چوری کی روک تھام کے لئے 2بستیوں کی بجلی سپلائی منقطع کردی گئی۔
ملتان سے مزید