• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے اہلکار نے ٹرین میں بھول جانے والا قیمتی سامان مسافر کو واپس کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے اہلکا رنےٹرین میں قیمتی سامان بھول جانے والے مسافرکو بڑے نقصان سے بچا لیا۔ گذشتہ رات ملتان سے لاہور آنے والی 115اپ موسی پاک ایکسپریس جب کوٹ لکھپت پہنچی تو اے سی اٹینڈنٹ سید کا شف رضا گیلانی کو ایک لاوارث بیگ ملا ۔ تلاشی لینے پر اس بیگ سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپےسے زائد نقدی بمعہ مختلف قیمتی سامان برآمد ہوا ۔
ملتان سے مزید