• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنیادی سہولیات کو بہتر بنانے کی پالیسی پر گامزن ہیں؛ ایم ڈی واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر) مینیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق بنیادی سہولیات کو بہتر بنانے کی پالیسی پر گامزن ہیں اعوان چوک ہیڈ محمد والا روڈ سے چونگی نمبر 9 تک فورس مین پائپ لائن اور ڈسپوزل سٹیشن کی اپگریڈیشن کا منصوبہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل سے نہ صرف شہری آبادیوں بلکہ مون سون سیزن کے دوران اربن فلڈنگ کے حوالے سے شہریوں کو بہت بڑا ریلیف ملے گا۔
ملتان سے مزید