• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن، لوٹ مار، صرف 28 کیسز احتساب بیورو کے پاس رہ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) احتساب بیورو ملتان نے اربوں روپے کی کرپشن لوٹ مار اور بے قاعدگیوں پر جنوبی پنجاب کے باثر افراد کے خلاف 102ریفرنسز احتساب عدالت میں بھجوائے گئے اور ان کی سماعت جاری تھی کہ احتساب آرڈیننس میں متعدد ترامیم کر دی گئی،50کروڑ روپے سے کم مالیت کے گھپلے ہیں وہ اینٹی کرپشن کورٹس اور وہ سینٹرل جج کورٹس کو بھیج دیے گئے ہیں اب صرف 28 کیسز احتساب بیورو کے پاس رہ گئے ہیں جو احتساب عدالت میں ٹرائل ہو نگے ۔
ملتان سے مزید