• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی 5 علاقوں میں لاکھوں کی لوٹ مار، 4 کاریں بھی چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) رائے ونڈ سٹی میں مدثر کے گھرسے 4لااکھ 20ہزار اور موبائل فون ، گلشن راوی میں نثار سے 2لاکھ 15ہزار اور موبائل فون،نولکھا میں جنید سے1 لاکھ 10ہزار روپے اور موبائل فون ،شادباغ میں جمیل سے 1لاکھ روپے اور موبائل فون ،شاہدرہ ٹاون میں دلاور سے1 لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا گلبرگ، سمن آباد ،مصطفی آباد اور نصیر آباد سے گاڑیاں جبکہ لوئرمال کوٹ لکھپت گارڈن ٹاون ،نصیر آباد اور گرین ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید