• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس سی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا نجی فوڈ چین پر پتھراؤ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈیفنس سی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نجی فوڈ چین پر پتھراؤ کیا ،جس کی ویڈیو بھی وائرل کردی گئی ،معلوم ہوا ہے کہ 8 سے 10 موٹر سائیکل سواروں نے پتھراؤ کیا،ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ پولیس نے جائے وقوعہ سے سی سی ٹی وی سمیت دیگر شواہد اکٹھے کر لئے،ملزمان کو کیمروں کی مدد سے گردونواح میں ٹریس کیا جا رہا ہے، قانون شکن عناصر جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
لاہور سے مزید