• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف ہے،چودھری منظور احمد

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)ممبر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو اور انچارج پیپلز لیبر بیورو چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف ہے،یہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی بجائے ان کو نوکریوں سے نکال رہے ہیں۔وہ مال روڈ پر چیئرنگ کراس پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے ہیلتھ ورکرز سے اظہار یکجہتی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رھے تھے۔
لاہور سے مزید