• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کاہفتہ یکجہتی فلسطین منانے کااعلان

لاہور(خبرنگار)اہل غزہ پر اسرائیل کے بڑھتے مظالم، فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے ’’غزہ لہو لہو مہم ‘‘کے تحت ہفتہ یکجہتی فلسطین کا اعلان کر دیا، غزہ لہو لہو مہم کے تحت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں، ریلیوں، کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا، اس کا فیصلہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
لاہور سے مزید