• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ میں آج حج تربیتی پروگرام ہوگا

لاہور ( خبرنگار ) جامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر سرپرستی آج صبح 10 بجے سے سہ پہر 4بجے تک حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا جس میں سرکاری اورپرائیویٹ طورپرحج پر جانے والے عازمین حج شرکت کر یں گے ۔
لاہور سے مزید