• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کا واسا ہیڈکوارٹرز کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے واسا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایم ڈی واسا، پراجیکٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے نے گلبرگ سکیم میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت جاری و مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ دی ۔
لاہور سے مزید